کراچی کے حلقہ این اے 258 کے ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا

کراچی کے حلقہ این اے 258 کے ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا

کراچی کے حلقہ این اے 258 کے ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا، جس کے بعد ووٹنگ روک دی گئی اور ووٹوں کی گنتی شروع ہوگئی۔یہ نشست ن لیگ کے عبدالحکیم بلوچ کے مستعفی ہونے سے خالی ہوئی تھی، عبد الحکیم بلوچ اب پیپلز پارٹی کی طرف سے الیکشن لڑرہے ہیں۔این اے 258 میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 4 لاکھ 8 ہزار 613 ہے،جبکہ پولنگ کیلئے 287 پولنگ اسٹیشنز قائم کیے گئے تھے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*