کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے تین واقعات میں ایک گھنٹے کے اندر چار افراد جاں بحق ہوگئے

کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے تین واقعات میں ایک گھنٹے کے اندر چار افراد جاں بحق ہوگئے

کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے تین واقعات میں ایک گھنٹے کے اندر چار افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ پانچ افراد زخمی ہوئے ہیں، فائرنگ کے واقعات کی تفتیش شروع کردی گئی ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق پہلا فائرنگ کا واقعہ پٹیل پاڑہ کے علاقے میں پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔نارتھ کراچی کے علاقے شفیق موڑ پر نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے ۔ریسکیو ذرائع کے مطابق نارتھ ناظم آباد کے علاقے حیدری میں بھی فائرنگ کی گئی جس سے ایک شخص زخمی ہوگیا جو اسپتال لے جاتے ہوئے چل بسا،اہل سنت والجماعت کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ شفیق موڑ پر فائرنگ سے جاں بحق تینوں افراد ہمارے کارکن تھے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*