کسانوں اور خانہ بدوش چرواہوں کے درمیان جھڑپ میں 18 افراد ہلاک ، 20زخمی

کسانوں اور خانہ بدوش چرواہوں کے درمیان جھڑپ میں 18 افراد ہلاک ، 20زخمی

مغربی افریقی ملک نائیجر میں کسانوں اور خانہ بدوش چرواہوں کے درمیان جھڑپ میں 18 افراد ہلاک اور 20 دیگر زخمی ہو گئے۔حکام نے بتایا کہ نائیجر کے جنوبی سرحد کے قریب بانگو گاوں میں جانوروں نے کسانوں کی فصل کو نقصان پہنچا یا۔اس کے بعد کسانوں اور چرواہوں کے درمیان اچانک جھڑپ شروع ہوگئی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*