کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض کو چیف آف جنرل اسٹاف تعینات کر دیا گیا

کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض کو چیف آف جنرل اسٹاف تعینات کر دیا گیا

کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض کو چیف آف جنرل اسٹاف تعینات کر دیا گیا۔ یہ پوسٹ جنرل زبیر حیات کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف بننے کے بعد خالی ہوئی تھی۔ لیفٹیننٹ جنرل شاہد بیگ مرزا کو سدرن کمانڈ کا نیا کمانڈر بنا دیا گیا ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل شاہد بیگ مرزا اس سے پہلے ملٹری سیکرٹری کے عہدے پر تعینات تھے۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ریٹائرمنٹ کے بعد پاک فوج میں مزید ترقیوں اور تبادلوں کا بھی امکان ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*