کوئٹہ سیکورٹی فورسزکی کارروائی ، کالعدم تنظیم کا کمانڈر گرفتار کرلیاگیا

کوئٹہ سیکورٹی فورسزکی کارروائی ، کالعدم تنظیم کا کمانڈر گرفتار کرلیاگیا

کوئٹہ کےنواحی علاقے میں سیکورٹی فورسز نے کارروائی کرکے کالعدم تنظیم کےایک کمانڈر کو گرفتار کرلیاگیا ہے۔سیکورٹیذرائع کےمطابق سیکورٹی فورسز کی جانب سے کارروائی ایئرپورٹ روڈ کےقریب کی گئی،کارروائی میں کالعدم تنظیم کااہم کمانڈرگرفتارکرلیاگیا جبکہ اس دوران اسلحہ،گولہ وبارود اورممنوعہ لٹریچربھی برآمدکیاگیا۔گرفتار شخص کو تفتیش کےلئےنامعلوم مقام پر منتقل کردیاگیاہے،تاہم گرفتار شخص کی شناخت کےحوالےسےمزید تفصیلات سامنےنہیں آسکیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*