کوئٹہ :شپ بریکنگ یارڈ میں دھماکہ ، دو مزدور جاں بحق

کوئٹہ :شپ بریکنگ یارڈ میں دھماکہ ، دو مزدور جاں بحق

گڈانی شپ بریکنگ یارڈ میں دھماکے کے نتیجے میں دو مزدور جاں بحق جبکہ درجنوں مزدور زخمی ، دھماکہ صبح جہازوں کی صفائی کے دوران پیش آیا جس کے بعد آگ لگ گئی ، دو مزدور آگ کی لپیٹ میں آ کر جاں بحق ہوگئے جبکہ درجنوں مزدور زخمی حات میں ہسپتال منتقل کر دیئے گئے جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے ۔ پولیس نے جائے حادثہ پر پہنچ کر امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لیا اور موقع سے ضروری شواہد اکٹھے کر لئے ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*