کولمبیا میں برازیل کاطیارہ گرنے کی وجہ سامنےآگئی

کولمبیا میں برازیل کاطیارہ گرنے کی وجہ سامنےآگئی

کولمبیا میں برازیل کاطیارہ گرنے کی وجہ سامنےآگئی ہے ، حکام کے مطابق طیارے میں ایندھن کم ہونے کی وجہ سے الیکٹریکل خرابی پیدا ہوئی، جوطیارہ گرنے کی وجہ بنی ۔کولمبیا میں برازیل کا طیارہ گر نے کے حادثے میں 71 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوگئی ، طیارے میں برازیل کی فٹ بال کلب ٹیم کے کھلاڑی، صحافی اور عملے کے 81 افراد سوار تھے ، حادثہ کولمبیاکے شہر میڈلیئن سے 50 کلو میٹردورپہاڑی علاقے میں پیش آیا ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*