کیوبا میں ہزاروں افراد کا فیدل کاسترو کو خراج عقیدت

کیوبا میں ہزاروں افراد کا فیدل کاسترو کو خراج عقیدت

کیوبا کے دارالحکومت ہوانا میں ریوولوشن سکوئر میں ہزاروں کی تعداد میں افراد انقلابی رہنما فیدل کاسترو کو خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں۔تقریب کا آغاز قومی ترانے سے ہوا اور اس کے بعد مقررین نے اظہارخیال کیاکیوبا کے صدر واؤل کاسترو نے اپنے بھائی فیدل کاسترو کو ‘عاجز لوگوں کے لیے، عاجز لوگوں کے انقلاب کے رہنما’ کے طور پر بیان کیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*