گرفتار سبز آنکھوں والی افغان خاتون شربت گلہ کی درخواست ضمانت خارج کردی گئی

گرفتار سبز آنکھوں والی افغان خاتون شربت گلہ کی درخواست ضمانت خارج کردی گئی

غیرقانونی طور پر پاکستانی شناختی کارڈ بنوانے کے الزام میں گرفتار سبز آنکھوں والی افغان خاتون شربت گلہ کی درخواست ضمانت خارج کردی گئی۔شربت گلہ کی درخواست ضمانت کی سماعت پشاور کی خصوصی عدالت جج فرح جمشید نے کی، شربت گلہ نے اپنی ضمانت درخواست عدالت میں جمع کرارکھی تھی ۔شربت گلہ کو غیرقانونی طریقے سے پاکستانی شناختی کارڈ بنانے کے الزام میں ایف آئی اے گزشتہ دنوں گرفتار کیا تھا ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*