گورنر اسٹیٹ بینک اشرف محمود وتھرا کی لندن میں مالی استحکام بورڈ کے اجلاس میں شرکت کی

گورنر اسٹیٹ بینک اشرف محمود وتھرا کی لندن میں مالی استحکام بورڈ کے اجلاس میں شرکت کی

گورنر اسٹیٹ بینک اشرف محمود وتھرا کی لندن میں مالی استحکام بورڈ کے اجلاس میں شرکت کی۔لندن میں فنانشل اسٹیبلٹی بورڈ کے اجلاس کی صدارت بینک آف انگلینڈ کے گورنر مارک کارنی نے کی۔ اجلاس کے دوران عالمی مالیاتی نظام کو درپیش مشکلات، پالیسیز وضع کرنے عمل اور آئندہ سال کے ورک پلان پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اجلاس میں کہا گیا کہ غیریقینی صورتحال کے باوجود مالیاتی نظام موثر طریقے سے کام کررہا ہے۔ 2008 کے بعد متعارف کرائے گئے ریگولیٹری ریفارم کی وجہ سے مالی شعبے کی استداعت بڑھی ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*