گورنر سندھ جسٹس (ر) سعید الزماں صدیقی تاحال نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں

گورنر سندھ جسٹس (ر) سعید الزماں صدیقی تاحال نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں

گورنر سندھ جسٹس (ر) سعید الزماں صدیقی تاحال نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔اسپتال ذرائع کے مطابق گورنر سندھ تاحال نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں، ترجمان گورنر ہاؤس کے مطابق ان کی حالت پہلے سے بہتر ہے اور اب انہیں میڈیکل وارڈ میں منتقل کردیا گیا ہے تاہم ان کی گھر منتقلی کا فیصلہ نہیں کیا گیاہے۔واضح رہے کہ گورنر سندھ کو سانس میں تکلیف کے باعث اتوار کے روز نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں انہیں انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں رکھا گیا تھا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*