گورنر کی تجویز ملنے پر صدر پاکستان کے پی کے میں گورنر راج نافذ کرسکتے ہیں۔

گورنر کی تجویز ملنے پر صدر پاکستان کے پی کے میں گورنر راج نافذ کرسکتے ہیں۔

گورنرخیبرپختونخوا اقبال ظفرجھگڑا نے اسلام آباد میں اہم ملاقاتیں کی ہیں، ذرائع کا کہنا ہے کہ گورنر کی تجویز ملنے پر صدر پاکستان کے پی کے میں گورنر راج نافذ کرسکتے ہیں۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ خیبرپختون خوا میں آئین کےآرٹیکل 234 کے تحت گورنر راج لگایا جاسکتا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*