ہالی ووڈ کرائم ڈرامہ فلم ’دی ہولو پوائنٹ‘ کا نیاٹریلر جاری کردیا گیا

ہالی ووڈ کرائم ڈرامہ فلم ’دی ہولو پوائنٹ‘ کا نیاٹریلر جاری کردیا گیا

تھرل سے بھرپور فلموں کے مداح ہوجائیں تیار کیونکہ ہالی ووڈ کرائم ڈرامہ فلم ’دی ہولو پوائنٹ‘ کا نیاٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔گونزالو لوپز کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے پولیس اہلکار کے گرد گھوم رہی ہے، جو منشیات کی ایک ڈیل کے دوران ہونے والے پرتشدد واقعے کی تحقیقات کرتا ہے۔فلم کی کاسٹ میں ایان میک شین،لین کولنز،پیٹرک ولسن،جم بیلوشی،مائیکل فلین اور ناتھن اسٹیونزسمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔آرون گنسبرگ اور ولیم گرین کی مشترکہ پروڈیوس کردہ یہ فلم 16دسمبر کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*