ہلیری کلنٹن کی ڈونلڈ ٹرمپ پر برتری مزید مستحکم ہوگئی

ہلیری کلنٹن کی ڈونلڈ ٹرمپ پر برتری مزید مستحکم ہوگئی

امریکی صدارتی انتخاب سے 2روز پہلے سامنے آنے والے سروے میں ہلیری کلنٹن نے اپنے حریف ڈونلڈ ٹرمپ پر برتری مزید مستحکم کر لی ہے۔چار طرفہ مقابلے میں ہلیری کلنٹن کو 44 فیصد، ڈونلڈ ٹرمپ کو 40 فیصد، لبرٹیرین پارٹی کے امیدوار گیری جونسن کو 6فیصد اور گرین پارٹی کی امیدوار جِل سٹین کو 2فیصد ووٹروں کی حمایت حاصل ہے۔مقابلہ 2طرفہ ہو تو ہلیری کلنٹن کو 48فیصد اور ڈونلڈ ٹرمپ کو 43فیصد ووٹروں کی حمایت حاصل ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*