ہلیری کلنٹن کے آخری انتخابی جلسے میں 40 ہزار سے زائد لوگوںکی شرکت، نیا ریکارڈ قائم

ہلیری کلنٹن کے آخری انتخابی جلسے میں 40 ہزار سے زائد لوگوںکی شرکت، نیا ریکارڈ قائم

امریکا کی ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن کے فلاڈیلفیا کے انڈیپنڈنس مال میں آخری انتخابی جلسے میں 40 ہزار سے زائد لوگوں نے شرکت کر کے نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ ہلیری کلنٹن کے اس جلسے میں امریکی صدر براک اوباما،خاتون اول مشل اوباما اور ہلیری کلنٹن کے شوہر سابق صدر بل کلنٹن نے ان کا ساتھ دیا۔جلسے میں لوگوں کا دل بہلانے کے لئے معروف امریکی گلوکار جان بون بووی اور راک سٹار بروس سپرینگٹن بھی موجود تھے۔اس جلسے میں ہیلری نے اپنا حتمی انتخابی ایجنڈا عوام کے سامنے پیش کیا۔اس سے قبل ریاست اوہائیو میں ان کے جلسے میں ساڑھے 18 ہزار لوگوں نے شرکت کی تھی ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*