ہلیری کے خلاف نئی ای میل تحقیقات پرصدراوباما نے ایف بی آئی چیف کو آڑے ہاتھوں لےلیا۔

ہلیری کے خلاف نئی ای میل تحقیقات پرصدراوباما نے ایف بی آئی چیف کو آڑے ہاتھوں لےلیا۔

ہلیری کے خلاف نئی ای میل تحقیقات پرصدراوباما نے ایف بی آئی چیف کو آڑے ہاتھوں لےلیا۔امریکی ٹی وی انٹرویو میں صدر اوباما کا کہنا تھا کہ ہم نامکمل معلومات اور لیکس پرکارروائی نہیں کرتے،ہم صرف مکمل فیصلوں پر کارروائی کرتےہیں۔صدراوباما نے ایف بی آئی چیف کا نام لیے بغیر کہا کہ ایف بی آئی نے ہلیری کی ای میل تحقیقات پر کانگریس کوخط لکھ کرتحقیقاتی ضابطہ اخلاق کی دھجیاں بکھیریں۔اپنے انٹرویو میں صدراوباما نے ہلیری کلنٹن پر مکمل اعتماد کااظہار کیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*