ہیلری کلنٹن کی حامی لیڈی گاگا اور کیٹی پیری بھی ڈونلڈ ٹرمپ کی فتح پر مایوس ہوگئیں

ہیلری کلنٹن کی حامی لیڈی گاگا اور کیٹی پیری بھی ڈونلڈ ٹرمپ کی فتح پر مایوس ہوگئیں

ہیلری کلنٹن کی حامی لیڈی گاگا اور کیٹی پیری بھی ڈونلڈ ٹرمپ کی فتح پر مایوس ہوگئیں، لیڈی گاگا نے ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف انوکھے انداز میں احتجاج کیا۔نیویارک میں ٹرمپ ٹاور کے سامنے سڑک پر کھڑے ہوکر لیڈی گاگا نے اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا، لیڈی گاگا نے ہاتھ میں پلے کارڈ اٹھا رکھا تھا جس پر درج تھا لو ٹرمپس ہیٹ۔کیٹی پیری نے ہیلری کے حامیوں سے خطاب کیا اور بتایا کہ ان کے والدین نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ہی ووٹ ڈالا ہے، لیکن امریکا ایک عظیم ملک ہے اور ہمیں تمام تر اختلافات کے باجود آگے بڑھنا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*