ہیٹی کو خوراک کے شدید بحران کا سامنا، صدر کی عالمی برادری سے مدد کی اپیل

ہیٹی کو خوراک کے شدید بحران کا سامنا، صدر کی عالمی برادری سے مدد کی اپیل

پورٹ او پرنس ہیٹی کے نگران صدر جوسلرم پریورٹ نے کہا ہے کہ عالمی برادری ان کے ملک کو طوفان سے پہنچنے والے نقصان کو پورا کرنے کے لیے کیے گئے وعدوں کو نبھانے میں ناکام رہی ہے۔ صدر جوسلرم پریورٹ نے بتایا کہ ہیٹی کو خوراک کے شدید بحران کا سامنا ہے۔ طوفان سے پہلے ہیٹی خشک سالی کا شکا ر تھا۔ ہم نے بے انتہا بھوک دیکھی ہے۔ انھوں نے دنیا بھر کی حکومتوں سے مزید مدد کا مطالبہ کیا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*