یوروگوئے میں باصلاحیت شیفس کا 3ہزار 345 کلوگرام وزنی دال کا اسٹُو تیار کرنے کا عالمی ریکارڈ

یوروگوئے میں باصلاحیت شیفس نے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے 3ہزار 345 کلوگرام وزنی دال کا اسٹُو تیار کرکے اپنا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کرالیا ہے۔اس ریکارڈ کو قائم کرنے کے لئے ماہر شیفس کو ڈھائی گھنٹے کا وقت لگا،جس کی تیاری میں ڈیڑھ سوکلو گوشت، 600کلودال،350کلو آلو،60لیٹر تیل،13کلونمک اور3کلو پپریکا اور اوریگانو کا استعمال کیا گیا۔ اس سے قبل یہ ریکارڈ2ہزار 365 کلوگرام تھا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*