یورپین پارلیمنٹ نے یورپین ڈیفنس یونین کے لیے اقدامات شروع کرنے سے متعلق قرار داد منظور

یورپین پارلیمنٹ نے یورپین ڈیفنس یونین کے لیے اقدامات شروع کرنے سے متعلق قرار داد منظور

یورپین پارلیمنٹ نے یورپین ڈیفنس یونین کے لیے اقدامات شروع کرنے سے متعلق قرار داد منظور کرلی۔یورپین پارلیمنٹ میں نیٹو کے حامی 1225اراکین پارلیمنٹ نے قرارداد کی مخالفت کی، 369اراکین پارلیمنٹ نے حمایت کی، 70جب کہ اراکین غیر حاضر رہے۔یورپین ڈیفنس ریسرچ پروگرام کی تشکیل کیلئے پانچ سوملین ڈالر سالانہ درکار ہوں گے، یورپ نے ٹرمپ کی دھمکی کے بعد یورپین ڈیفنس فورس کو عملی جامہ دینے کا کام تیز کر دیا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*