یوم اقبال: سندھ کے تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان

یوم اقبال: سندھ کے تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے کے تعلیمی اداروں میں کل علامہ محمد اقبال ؒکے یوم پیدائش پر عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے ۔9نومبر کو صوبے بھر میں تعطیل کا فیصلہ محکمہ تعلیم سندھ کی قائمہ کمیٹی میں کیا گیا ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*