18 قیراط سونے کی لگژری کار لیمبورگینی پاکستان پہنچ گئی

18 قیراط سونے کی لگژری کار لیمبورگینی پاکستان پہنچ گئی

سونے کی لگژری کار لیمبورگینی ایونٹیڈر (Lamborghini Aventador ) پاکستان پہنچ گئی۔

لیمبورگینی ایونٹیڈر  (ایس کے ایم کے ایڈیشن) لگژری گاڑی تین روز قبل برطانیہ سے دبئی درآمد کی گئی تھی، جو اب اسلام آباد پہنچی ہے۔

یہ گاڑی 18 قیراط سونے سے بنائی گئی ہے جس کی قیمت 18 کروڑ روپے ہے۔

اس گاڑی کے مالک کا تعلق اسلام آباد سے ہے، جنہوں نے اس کی درآمد کے لیے حکومت پاکستان کو 10کروڑ روپے سے زائد ڈیوٹی اور ٹیکسز ادا کیے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*