وزیر اعظم میاں نواز شریف نےکل ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت کر دی

وزیر اعظم میاں نواز شریف نےکل ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت کر دی

وزیر اعظم میاں نواز شریف نےکل ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔وزارت پانی و بجلی کو ہدایت دیتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا ہے کہ آج رات سےکل کرسمس کےموقع پرملک بھرمیں لوڈشیڈنگ نہ کی جائے۔واضح رہے کہ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی مسیحی برادری کل کرسمس منا رہی ہے اور اس حوالے سے تیاریاں جاری ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*