گلابی گیند سےاتناباؤنس نہیں ملا جتنا سرخ گیندسےملتا ہے، لیگ اسپنر یاسرشاہ

گلابی گیند سےاتناباؤنس نہیں ملا جتنا سرخ گیندسےملتا ہے، لیگ اسپنر یاسرشاہ

لیگ اسپنر یاسرشاہ کہتے ہیں گلابی گیند سےاتناباؤنس نہیں ملا جتنا سرخ گیندسےملتا ہے۔میلبورن میں جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں یاسرشاہ نے کہا کہ امید ہے میلبورن میں باؤنس بھی ملے گا اور اسپن بھی ہوگی ۔پاکستان کے لیگ اسپنر کا کہنا تھا کہ وہ شین وارن سے بھی رہنمائی لیتے ہیں ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*