اسٹیٹ بینک نے منی مارکیٹ سسٹم کیلئے 828ارب روپے فراہم کرد ئیے

اسٹیٹ بینک نے منی مارکیٹ سسٹم کیلئے 828ارب روپے فراہم کرد ئیے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت دور کرنے کے لئے 828 ارب روپے فراہم کردیئے۔مرکزی بینک نے سات روزہ اوپن مارکیٹ آپریشن میں ٹی بلز اور پاکستان انویسٹمنٹ بانڈز خرید کر سرمایہ فراہم کیا۔سرمائے کی فراہمی 5 اعشاریہ 84فیصد سالانہ شرح سود پر کی گئی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*