گزشتہ 2 سال سے صنعتوں کے لیے زیرو لوڈشیڈنگ ہے، مریم اورنگزیب

گزشتہ 2 سال سے صنعتوں کے لیے زیرو لوڈشیڈنگ ہے، مریم اورنگزیب

وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ گزشتہ 2 سال سے صنعتوں کے لیے زیرو لوڈشیڈنگ ہے۔اسلام آباد ایوان صنعت و تجارت سے خطاب میںمریم اورنگزیب نے کہا کہ چشمہ تھری کا افتتاح بہت بڑی کامیابی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ دنیا کے سامنے مثبت امیج اورکلچر کو فلم کے ذریعے پیش کریں،وزیراعظم کی ہدایت ہے کہ فلم پروڈکشن میں بہتری لائی جائے۔وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات نے کہا کہ نوجوانوں کی بڑی تعداد پروڈکشن کی تعلیم حاصل کر رہی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*