شام مشرقی علاقے میں نامعلوم طیارے کے حملے میں 10بچوں سمیت 22شہری ہلاک ہوگئے

شام مشرقی علاقے میں نامعلوم طیارے کے حملے میں 10بچوں سمیت 22شہری ہلاک ہوگئے

شام کے مشرقی علاقے میں نامعلوم طیارے کے حملے میں 10بچوں سمیت 22شہری ہلاک ہوگئے۔بیروت میں مانیٹر گروپ سیریئن آبزرویٹری برائے انسانی حقوق کاکہنا ہے کہ ہنجا نامی یہ گاؤں داعش کے زیر قبضہ ہے، یہ گاؤں تیل کی دولت سے مالامال صوبہ دیرایزر میں واقع ہے ۔بیروت میں مانیٹر گروپ کے مطابق حملے میں دو خاندانوں کے افراد مارے گئے ہیں،اس علاقے پر امریکا کی قیادت میں اتحادی افواج عموماً حملے کرتی رہتی ہیں ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*