قیمت پر کنٹرول ملتے ہی سی این جی مالکان مافیا بن گئے

قیمت پر کنٹرول ملتے ہی سی این جی مالکان مافیا بن گئے

قیمت پر کنٹرول ملتے ہی سی این جی مالکان مافیا بن گئے۔پہلے ہی جھٹکے میں سی این جی کی قیمت ساڑھے تین روپے فی کلو تک بڑھادی گئی۔ڈی ریگولیشن کے بعد سندھ میں سی این جی پمپس مالکان نے کارٹیل بنالیا، کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی کی قیمت ڈھائی سے ساڑھے تین روپےاضافے کے بعد 70 تا 71 روپے کلو ہوگئی ہے۔سندھ میں سی این جی قیمت بڑھنے پر عوام نے شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔واضح رہے کہ ڈی ریگولیشن کے بعد سندھ میں سی این جی پمپس مالکان کو قیمت مقرر کرنے کی اجازت ہے ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*