تیونس میں مسافر ٹرین اور بس میں ٹکر ہونے سے 5افراد ہلاک ہوگئے

تیونس میں مسافر ٹرین اور بس میں ٹکر ہونے سے 5افراد ہلاک ہوگئے

تیونس میں مسافر ٹرین اور بس میں ٹکر ہونے سے 5افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ تیونسی حکام کے مطابق حادثہ بدھ کی صبح دار الحکومت تیونس کے جنوبی علاقہ سيدی فتح الله میں اس وقت پیش آیا تھا۔جب ایک مسافر ٹرین پٹری کو عبور کرنے والے مسافر بس سے ٹکرا گئی اور بس کو 2حصوں میں تقسیم کردیا تھا۔ ابتدائی طور پر حادثے کے باعث بچہ سمیت 5افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔امدادی کارکنوں کا کہنا ہے کہ52 زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا، جن میں 8فوجی بھی شامل ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*