باسط علی نےسابق کرکٹر محمود حامد کو تھپڑ ماردیا

باسط علی نےسابق کرکٹر محمود حامد کو تھپڑ ماردیا

قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور جونیئر سلیکشن کمیٹی کے رکن باسط علی نے سابق انٹرنیشنل کرکٹر محمود حامد کو تھپڑ دے مارا۔واقعہ کراچی میں نیشنل کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوران پیش آیا۔محمود حامد نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے مطالبہ کیا کہ باسط علی کو فوری عہدے سے ہٹایا جائے۔انہوں نے مزید کہا کہ باسط علی تین تین عہدے لےکر بیٹھے ہوئے ہیں ، ہر فورم پران کے خلاف آواز اٹھاؤں گا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*