بحرین کے شہر مناما میں عربوں اور یہودیوں نے ایک ساتھ ہنوکا تہوار منایا

بحرین کے شہر مناما میں عربوں اور یہودیوں نے ایک ساتھ ہنوکا تہوار منایا

بحرین کے شہر مناما میں عربوں اور یہودیوں نے ایک ساتھ ہنوکا تہوار منایا۔آرتھوڈوکس یہودیوں کے تہوار ہنوکا میں عرب بھی محو رقص نظر آئے ۔روشنیوں کے تہوار میں رقص کی وڈیو پر حماس نے شدید تنقید کی ہے۔بحرین کےشاہ نے یہودیوں کے تہوارہنوکا کی تقریبات کی منظوری دی تھی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*