پارلیمنٹ جانے کا شوق نہیں مگر عوام کے حقوق کے لیے جاؤں گا، سابق صدر آصف علی زرداری

پارلیمنٹ جانے کا شوق نہیں مگر عوام کے حقوق کے لیے جاؤں گا، سابق صدر آصف علی زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ جانے کا شوق نہیں مگر عوام کے حقوق کے لیے جاؤں گا، ناانصافیوں کے خاتمے کے لیے پارلیمنٹ میں ان کی آواز بنوں گا۔آصف زرداری نے نواب شاہ میں پیپلزپارٹی رہنماؤں سے ملاقات کی اور اجلاس سے خطاب کیا۔ان کا کہنا تھا کہ سی پیک منصوبے کے فوائد صرف پنجاب میں نظر آرہے ہیں، دیگر صوبے محروم ہیں، سی پیک کے لیے ساری محنت ہماری تھی، ہمارا نام ہی نہیں لیا جارہا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*