رونالڈو نے چین سے ملنے ورلڈ ریکارڈ 250ملین پاؤنڈ سے زائد کی پیشکش ٹھکرا دی

رونالڈو نے چین سے ملنے ورلڈ ریکارڈ 250ملین پاؤنڈ سے زائد کی پیشکش ٹھکرا دی

ورلڈ پلیئر آف دی ایئر کرسٹیانو رونالڈو نے چین سے ملنے ورلڈ ریکارڈ 250ملین پاؤنڈ سے زائد کی پیشکش ٹھکرا دی ہے۔ایجنٹ جورج مینڈس نے دعویٰ کیا ہے کہ پرتگالی اسٹرائیکر کو چینی کلب میں جانے کے لیے ورلڈ ریکارڈ257ملین پاؤنڈ کی پُرکشش پیشکش کی گئی تھی۔مینڈس نے کہا کہ نامعلوم چائنیز سپرلیگ سائیڈ نے 31 سالہ پرتگیز سپراسٹار کو ریکارڈ تنخواہ دینے کی آفرکی، مگر رونالڈو کیلیے پیسہ ہی سب کچھ نہیں، رئیل میڈرڈ ان کی زندگی ہے، وہ وہاں خوش اور ان کیلئے اسے چھوڑ کر چین جانا ناممکن ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*