سال نو پر امریکا کے شہر نیویارک میں رات کے 12بجتے ہی کہکشاں زمین پر اتر آئی

سال نو پر امریکا کے شہر نیویارک میں رات کے 12بجتے ہی کہکشاں زمین پر اتر آئی

سال نو پر امریکا کے شہر نیویارک میں رات کے 12بجتے ہی کہکشاں زمین پر اتر آئی ،ٹائمز اسکوائر پر ہونے والی رنگارنگ تقریب میں ہزاروں من چلوں نے شرکت کی ۔امن وخوشحالی کی نئی امیدکے ساتھ امریکا میں بھی نئے برس کا استقبال کیا گیا ،شدید سردی کے باوجود کئی ہزار افراد نے سال نو کا جشن منایا ۔نئے سال پر آکلینڈ سے شروع ہونےوالےجشن کا سلسلہ نیویارک میں تھم گیا،اس حوالے سے برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو ، لندن کے دریائے ٹیمز ،دبئی کے برج خلیفہ،ماسکو کا ریڈ اسکوائر اور دیگر کئی شہریوں میں شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*