بھارتی خفیہ ایجنسیوں نےپاکستانی موبائل فونز ہیک کرنا شروع کر دئیے

بھارتی خفیہ ایجنسیوں نےپاکستانی موبائل فونز ہیک کرنا شروع کر دئیے

بھارتی خفیہ ایجنسیوں کی جانب سے پاکستانی موبائل فونز ہیک کرنے کی سازش کاانکشاف ہواہے۔ ابملک بھر میں اسمارٹ فون استعمال کرنے والے ہوشیار ہو جائیں۔کیونکہ بدنام زمانہ بھارتی خفیہ ایجنسیوں نے واٹس ایپ وڈیو کال آپشن کے ذریعے پاکستانی موبائل فونزہیک کرنے کی کوششیں شروع کر دی ہیں۔نیشنل ٹیلی کام اینڈانفارمیشن ٹیکنالوجی سیکیورٹی بورڈ نے ایڈوائزری الرٹ جاری کر دیا ہے الرٹ میں ہدایت کی گئی ہے کہ واٹس ایپ کوصرف گوگل پلے اسٹور سے ہی انسٹال کیا جائےجس میں کہا گیا ہے کہ شہری واٹس ایپ وڈیوکال کے کسی لنک کوکلک نہ کریں۔اوراگر کسی نے واٹس ایپ وڈیو کا کوئی لنک کھولا ہے تو وہ فوراً موبائل فون کو ریسیٹ کرا لیں کیونکہ آپ کا اسمارٹ فون غیرمحفوظ ہے۔اس لیے آپ اپنے موبائل فون کو ہیک ہونے سے محفوظ کریں ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*