پاکستانی اداکارا ما ہرہ خان کا شاہ رخ کے ساتھ پہلا پوسٹر جاری کردیا گیا

پاکستانی اداکارا ما ہرہ خان کا شاہ رخ کے ساتھ پہلا پوسٹر جاری کردیا گیا

پاکستان کی کامیاب اداکارہ ماہرہ خان پاکستانی ڈراموں میں شاندار اداکاری دکھا نے کے بعد اپنی پہلی بولی وڈ فلم ‘رئیس’ کے مداحوں کے لیے اداکارہ کا پہلا پوسٹر جاری کردیا گیا، جس میں شاہ رخ کے ساتھ ان کی کیمسٹری نہایت دلچسپ نظر آئی۔جبکہ ‘رئیس’ کے کئی پوسٹرز ریلیز کیے گئے، جن میں شاہ رخ خان تنہا موجود تھے جبکہ حال ہی میں ایک پوسٹر میں سنی لیون اور شاہ رخ خان کو پیش کیا گیا، تاہم ماہرہ خان کا اب تک کوئی پوسٹر سامنے نہیں آیا تھا۔بولی وڈ کنگ شاہ رخ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ماہرہ خان کے ساتھ اپنا پوسٹر ریلیز کیا۔ساتھ ہی شاہ رخ نے لکھا، ‘تو شمع ہے تو یاد رکھنا، میں بھی ہوں پروانہ’

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*