سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف مدینہ منورہ پہنچ گئے

سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف مدینہ منورہ پہنچ گئے

سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف مدینہ منورہ پہنچ گئے، جنرل راحیل شریف آج مکہ المکرمہ جا کرعمرہ بھی ادا کریں گے۔سعودی حکومت کی جانب سے راحیل شریف کو مکمل پروٹوکول فراہم کیا گیا۔جنرل (ر)راحیل شریف خادم حرمین شریفین شاہ سلمان کی خصوصی دعوت پر سعودی عرب کے دورے پر ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*