بھارتی سپریم کورٹ نےانوراگ ٹھاکرکوبی سی سی آئی کی صدارت سےہٹادیا

بھارتی سپریم کورٹ نےانوراگ ٹھاکرکوبی سی سی آئی کی صدارت سےہٹادیا

بھارتی سپریم کورٹ نےانوراگ ٹھاکرکوبی سی سی آئی کی صدارت سےہٹادیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق انوراگ ٹھاکرکوبی سی سی آئی کی صدارت سےہٹادیا گیا ہے جبکہ سیکریٹری بی سی سی آئی اجے شرکے کوبھی فارغ کردیا گیا۔اجے شرما کوعدالتی احکامات پرعمل درآمد نہ کرنے پرعہدے سے ہٹایا گیا۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ بی سی سی آئی کے دوسینئرنائب صدوربورڈ کے معاملات دیکھیں گے ۔ سپریم کورٹ دوہفتوں بعد ایک مبصرتعینات کرے گا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*