ترک پولیس نے استنبول کلب حملے کے ملزم کی تصویر جاری کردی

ترک پولیس نے استنبول کلب حملے کے ملزم کی تصویر جاری کردی

ترک پولیس نے استنبول کلب حملے کے ملزم کی تصویر جاری کردی،نیو ایئر نائٹ کلب حملے میں 39افراد ہلاک ہوئے تھے۔سی سی ٹی وی فوٹیج میں مبینہ حملہ آور کو ٹہلتے ہوئے دیکھا گیا، مبینہ حملہ آور کی تقسیم اسکوائر کے اطراف سیلفیز بھی ملی ہیں، نیو ایئر پر استنبول نائٹ کلب میں فائرنگ سے غیرملکیوں سمیت 39افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے تھے، حملہ آور فرار ہوگیا تھا جس کی تلاش جاری ہے۔اب تک کی تحقیقات کے مطابق فنگر پرنٹس اور دیگر معلومات کی مدد سے حملہ آور کے بارے میں ٹھوس شواہد حاصل ہو چکے ہیں اور 8مشتبہ افراد کو حراست میں لیا جا چکا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*