مقبوضہ علاقےمیں قائم بستیوں کواسرائیل میں شامل کرنےکامنصوبہ

مقبوضہ علاقےمیں قائم بستیوں کواسرائیل میں شامل کرنےکامنصوبہ

اسرائیلی حکومت کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم یہودی بستیوں کو اسرائیل میں شامل کرنے کے لیے بل لانے کی تیاریاں شروع کردی گئیں ۔اسرائیل کا کہناہے کہ یہ مجوزہ بل ڈونلڈ ٹرمپ کے امریکی صدارت کا عہدہ سنبھالنے کے بعد پیش کیا جائے گا ۔مغربی کنارے کا یہ علاقہ فلسطین کا حصہ ہے جہاں اسرائیل نے غیر قانونی تعمیرات کر رکھی ہیں ۔ بل منظور ہونے کی صورت میں مقبوضہ مغربی کنارے کا یہ علاقہ اسرائیل کا حصہ بن جائے گا ۔واضح رہے کہ گزشتہ ماہ سلامتی کونسل کی قرارداد میں ان تعمیرات کو غیر قانونی قرار دے دیا گیا تھا ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*