دو روز بند رہنے کے بعد بینک ، مالیاتی ادارے آج کھلیں گے

دو روز بند رہنے کے بعد بینک ، مالیاتی ادارے آج کھلیں گے

تمام بینک اور مالیاتی ادارے دو روز کے بعد آج (منگل) کھلیں گے ۔ملک کے تمام بینک اور مالیاتی ادارے پیر کے روز معمول کے مطابق کھلے رہے تاہم گزشتہ سال کے حسابات کے سلسلہ میں لین دین نہ کیا گیا اور پبلک ڈیلنگ نہ ہو سکی۔واضح رہے کہ مرکزی بینک کی ہدایت پر تمام بینکوں اور مالیاتی اداروں نے گزشتہ ہفتہ کے روز چھٹی کی بجائے برانچیں کھلی رکھی تھیں ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*