اطالوی جوڑے نے پیروں سے پیانو بجایا، سب حیران

اطالوی جوڑے نے پیروں سے پیانو بجایا، سب حیران

اٹلی میں ایک جوڑے نے پیانو بجانے کا منفرد ا نداز اپناتے ہوئے پیروں کی مدد سے پیانو پر پنک پینتھر کے تھیم سانگ کی دھنیں بکھیر کر نا صرف دیکھنے والوں کو حیران کردیا بلکہ خوب محظوظ بھی کیا۔یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جسے بے حدپسند کیا جارہا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*