ویتنام18سال سے پیٹ میں موجود قینچیاں نکا ل لی گئی

ویتنام18سال سے پیٹ میں موجود قینچیاں نکا ل لی گئی


ویتنام میں اٹھارہ سال سے شہری کے پیٹ میں موجود قینچیاں کامیاب آپریشن کے بعد نکال لی گئیں۔مریض سے معلوم ہوا کہ 54 سالہ شہری کے پیٹ میں کئی برس پہلے ہونے والی ایک سرجری کے دوران دو قینچیاں رہ گئی تھیں تاہم مریض اس سے لا علم تھا اور پیٹ میں مسلسل درد کی وجہ سے شخص درد کش دوائیں لیتا رہا ۔ ڈاکٹرز اس وقت حیران رہ گئے جب پیٹ میں درد کی شکایت لے کر ایک مریض ان کے پاس آیا۔ مختلف رپورٹ اور ایکسرے میں مریض کے پیٹ میں موجود دو قینچیاں دکھائی دیں۔ ایکسرے کرنے پر پتہ چلا کہ نوجوان کے پیٹ میں قینچیاں موجود ہیں ۔ ڈاکٹرز نے آپریشن کرکے متاثرہ شخص کو اس مصیبت سے نجات دلائی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*