موسم بدلا ہے امید ہے یہاں بھی حالات بدلیں گے، عمران خان

موسم بدلا ہے امید ہے یہاں بھی حالات بدلیں گے، عمران خان

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ موسم بدلا ہے امید ہے یہاں بھی حالات بدلیں گے۔سماعت سے قبل سپریم کورٹ کے باہر گفتگو میں پی ٹی آئی کے چیئرمین کا کہنا تھا کہ امید ہے اب حالات بدل جائیں گے۔شیخ رشید کا کہنا تھا کہ حکومت نے اپنا معیار اوروقارکھودیا،کُل جماعتی کانفرنس بلاکرنگراں حکومت کا اعلان کیا جائے۔پی ٹی آئی کے رہنما شاہ محمد قریشی کا کہنا تھا کہ موسم بدل رہا ہے ،وکیل بدل چکے ہیں ،لگتا ہے رُت بدلنےوالی ہے ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*