گوادر بندرگاہ پر ایک اور چائنیز بحری جہاز لنگر انداز ہوگیا

گوادر بندرگاہ پر ایک اور چائنیز بحری جہاز لنگر انداز ہوگیا

گوادر بندرگاہ پر ایک اور چائنیز بحری جہاز لنگر انداز ہوگیا ہے، بحری جہا ز میں تعمیراتی میڑ یل اور فری ٹر یڈ زون کے مختلف پیکیجز شامل ہیں ۔چین سے دوسرا کارگو شپ گزشتہ روز گوادر بندرگاہ پر لنگر انداز ہوچکا ہے ۔ پورٹ ذرائع کا کہنا ہےکہ ching hungنامی بحری جہاز چائنا سے گوادر پہنچا ہے جس میں 60کے قر یب کنٹینر اور فری ٹر یڈ زون کے 238کے قریب مختلف پیکیجز شامل ہیں ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*