دبئی:مہنگی ترین چاکلیٹ ، 15ہزار درہم فی کلو

دبئی:مہنگی ترین چاکلیٹ ، 15ہزار درہم فی کلو

دنیا میں کئی قسم اور مختلف ذائقوں کی چاکلیٹس ملتی ہیں لیکن دبئی کے سٹی واک میں بنائے گئے’بوتیک لے چاکلیٹ‘میں متحدہ عرب امارات کی مہنگی ترین چاکلیٹ فروخت کی جاتی ہے جس کی قیمت 15ہزار درہم فی کلو ہے۔گولڈ ڈی لافی نامی اس مہنگی ترین چاکلیٹ کو خاص طور پر24قیراط خالص سونے کے ورق کی متعدد تہوں میں فولڈ کیا جاتا ہے۔اس میں سونے کے ایسے ورق استعمال کئے گئے ہیں جنہیں کھایا بھی جا سکتا ہے اور ماہرین کے مطابق یہ ورق کھانے کے بعد جسم کوکسی قسم کا نقصان نہیں ہوتا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*