وزیراعظم کے وکلا کی نئی ٹیم پر اعتراضات ہیں، فواد چوہدری

وزیراعظم کے وکلا کی نئی ٹیم پر اعتراضات ہیں، فواد چوہدری

پاناما پیپرز میں پی ٹی آئی کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے وکلا کی نئی ٹیم پر اعتراضات ہیں، وکلاء کی ٹیم میں موجود مخدوم صاحب کا نام پاناما میں شامل ہے۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ یہ عمران خان یا تحریک انصاف کا کیس نہیں پاکستان کے عوام کا کیس ہے۔پاناما پیپرز میں پی ٹی آئی کے ترجمان نے مزید کہا کہ آج سماعت میں انٹرویوز کے تضاد، حدیبیہ مل اور قطری خط پر بات ہوئی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*