ٹورنٹو ایئرپورٹ پر پی آئی اے کا طیارہ ٹیکسی کرتے ہوئے ایئر فرانس کےطیارے سے ٹکرا گیا

ٹورنٹو ایئرپورٹ پر پی آئی اے کا طیارہ ٹیکسی کرتے ہوئے ایئر فرانس کےطیارے سے ٹکرا گیا

ٹورنٹو ایئرپورٹ پر پی آئی اے کا طیارہ ٹیکسی کرتے ہوئے ایئر فرانس کےطیارے سے ٹکرا گیا جس سے طیارے کے پروں کو نقصان پہنچا تاہم مسافر محفوظ رہے۔حادثہ ٹورنٹو سے لاہور جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 789 کو ٹورنٹو ایئرپورٹ پر پیش آیا ،ترجمان ایئرپورٹ کے مطابق پی آئی اے کے طیارے کی ٹیکسی کے دوران ایئر فرانس کا طیارہ ٹرمینل 3پر کھڑا تھا ، حادثے میں کوئی مسافر زخمی نہیں ہوا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*