روہڑی کے لینس ڈاؤن پل پرسیلفی لیتےہوئےدریائےسندھ میں گرنے والے آصف کی تلاش جاری

روہڑی کے لینس ڈاؤن پل پرسیلفی لیتےہوئےدریائےسندھ میں گرنے والے آصف کی تلاش جاری

روہڑی کے لینس ڈاؤن پل پرسیلفی لیتےہوئےدریائےسندھ میں گرنے والے آصف کی تلاش جاری ہے ،سرچ آپریشن میں نیوی کے 3غوطہ خور شامل ہیں۔گزشتہ روز روہڑی لینس ڈاؤن پل پرآصف نامی شخص بیوی کے ہمراہ پل پر سیلفی کھنچوا رہا تھا کہ گرگیا۔آصف جمیل کی تلاش کا کام رات کو مؤخر کردیا تھا جسے دوبارہ شروع کردیا گیا۔کرسچن جوڑا دریا پر تفریح کے لیے آیاتھا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*