صدر اوباما کی فوجیوں سے ملاقات کی آخری تقریب میں امریکی فوج کا ایک اہلکار گر کر بے ہوش ہوگیا

صدر اوباما کی فوجیوں سے ملاقات کی آخری تقریب میں امریکی فوج کا ایک اہلکار گر کر بے ہوش ہوگیا

صدر اوباما کی فوجیوں سے ملاقات کی آخری تقریب میں امریکی فوج کا ایک اہلکار گر کر بے ہوش ہوگیا۔رخصت ہونے والے صدر اوباما نے آرلنگٹن کے جوائنٹ بیس میں امریکی فوجیوں سے بطور کمانڈر ان چیف آخری خطاب کیا۔تقریب کے دوران آرمی آنر گارڈ کا اہلکار زمین پر گرا اور بے ہوش ہوگیا، اہلکار کی بے ہوشی کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔تقریب میں صدر اوباما کو کمانڈر ان چیف کی خدمات سرانجام دینے پر میڈل بھی پیش کیا گیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*